یومِ آزادی اور ہماری ذمہ داریاں

یاد رکھیں! پاکستان کی ترقی صرف بڑے بڑے منصوبوں سے نہیں بلکہ ہمارے اچھے کردار، محنت اور دیانت داری سے ہوگی۔ آپ سب اس ملک کا مستقبل ہیں، اس لیے آج سے ہی یہ عہد کریں کہ ہم سچے، محنتی اور اپنے وطن سے محبت کرنے والے شہری بنیں گے